بہاولپور، پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی

بدھ 24 نومبر 2021 12:16

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2021ء) بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیاآئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، کسی حادثے سے بچنے کے لیے قومی شاہراہ کا خانقاہ شریف بائی پاس سیکشن بند کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں