الخدمت فائونڈیشن بہاول پور کے زیر اہتمام بے روز گار افراد میں چھوٹے کاروبار کے لیے قرض حسنہ کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب
منگل 9 اکتوبر 2018 21:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام متعدد رفاہی پروجیکٹس چل رہے ہیں جو صرف اور صرف غریب اور نادار لوگوں کی امداد کیلئے کام کر رہے ہیں الخدمت فانڈیشن اپنے پروجیکٹس کے مزید بہترین نتائج کے حصول کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کیے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ سر فہرست پروجیکٹس میں کفالت یتامی پروگرام، ایمرجنسی سروسز، کمیونٹی سروسز، تعلیم وصحت، ہسپتال ڈائیگنوسٹ سینٹر، لیبارٹریاں، واٹر پلانٹس، ادویات، ڈسپنسریاںو دیگر پروجیکٹس شامل ہیں اور ان کی کارکردگی کو مزید بہتربنا نے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن کا ادارہ 1990ء سے بطور این جی او کام کر رہا ہے اور اس کا نیٹ ورک ملک بھر میں لاکھوں رضاکاروں پر مشتمل متحرک ٹیم کی صورت میں موجود ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک بھر کے مخیر حضرات الخدمت فائونڈیشن پر بھر پور اعتماد کرتے ہیں اور ہمارے رضا کار اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے 24گھنٹے سر گرم عمل رہتے ہیں۔آخر میں ڈاکٹرسید وسیم اختر نے قرضہ حسنہ کے چیکس تقسیم کیے ۔تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 29افراد 8لاکھ کا قرض حسنہ دیا گیابہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر ،ضلع بھر میں پولیس کا کریک ڈاؤن، 444 ملزمان گرفتار، 48 لاکھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل ..
بہاول پور،جیلوں کے ہسپتالوں کے معاملات چلانے کیلئے ڈسٹرکٹ پریژن ہیلتھ کونسل کے قیام کافیصلہ
میٹروپولیٹن کارپوریشنز، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسیز کو بلڈنگ پلان مکمل ..
صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کابہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ
بہاولپور،سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بہاول پور،پولیس عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے عوام کا مال لوٹنے لگ گئی
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر شدید تشویش ہے، ملک امتیازچنڑ
عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، امیر جماعت اسلامی بہاولپور
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بہاولپورکااحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان'
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘