بہاولپور ٬آر پی او محمد ادریس احمد کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چوک کا اچانک دورہ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
آر پی او نے پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کالج میں نصب پینک الارم سسٹم کو خود چیک کیاالارم کے بجتے ہی کوئیک ریسپانس فورس اور دیگر اداروں کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیاجس پر آر پی او نے ان کے فوری ریسپانس پر تسلی کا اظہار کیااس کے علاوہ کالج کی چیکنگ کے دوران انہوں نے ہدایات دیں کہ کالج کی سیکورٹی پر مامورپرائیویٹ سیکورٹی گارڈ کو جسمانی تربیت کے ساتھ ساتھ اسلحہ کی تربیت دی جائے۔
کالج کی سیکورٹی اور دیگر اداروں کے باہمی تعاون کو بڑھانے کیلئے موک ایکسرسائز کروائی جائے۔سی سی ٹی وہ کیمرہ جات میں اضافہ کرکے کالج کے کنٹرول روم کومزید بہتر بنایا جائے۔ایمرجنسی نمبرات کی لسٹ بنوا کر کالج میں مختلف جگہوں پر لگوائی جائیں ۔کالج میں آنے جانے والے ہر شخص کی انٹری کی جائے کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو کالج میں داخل نہ ہونے دیا ٬کار موٹر سائیکل پارکنگ کو کالج کی بلڈنگ سے دور بنایا جائے اور پارکنگ کرنے والوں پر کڑی نگاہ رکھیں تاکہ کوئی شر پسند دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہوسکے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاول پور،پولیس عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے عوام کا مال لوٹنے لگ گئی
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر شدید تشویش ہے، ملک امتیازچنڑ
عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، امیر جماعت اسلامی بہاولپور
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بہاولپورکااحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان'
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار