امریکی ٹینس اسٹار جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹائٹل جیت لیا

پیر 17 اگست 2020 23:56

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2020ء) امریکی ٹینس اسٹار جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، یہ ان کے کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست کینٹکی میں کھیلے گئے ٹاپ سیڈ اوپن کے فائنل میں جنیفر بریڈی کا مقابلہ سوئس حریف جل ٹچمین سے تھا، جس میں اٴْنہیں زیادہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔جنیفر نے دونوں سیٹ میں سات گیمز ڈراپ کرکے مقابلہ چھ۔تین اور چھ۔چار سے اپنے نام کیا۔اس فتح کے ساتھ وہ کیریئر میں پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل بھی جیتنے میں کامیاب رہیں۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں