بنوں میں افغا ن شہریو ں کی نقل و حر کت پر پا نچ دن کیلئے پابندی

جمعہ 14 ستمبر 2018 17:29

بنوں۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر بنوں علی محمد اصغر نے دفعہ 144 سی۔ آر ۔ پی۔ سی کے تحت ضلع بنو ں میں افغا ن شہریو ں کی نقل و حر کت پر پا نچ دن کیلئے پا بند ی لگا دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ پا بند ی 17 ستمبر سے 21 ستمبر 2018 تک نا فذ العمل رہے گی۔ خلا ف ورزی کر نے والے افغا ن شہر یو ں کے خلا ف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں