بٹگرام،مسافر وین دریا میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق،متعدد لاپتہ

منگل 13 دسمبر 2022 21:35

بٹگرام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2022ء) مسافر وین دریا میں گرنے سے 4مسافر جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔جمبیڑہ کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث پہاڑ سے نیچے دریا میں جاگری، وین میں خواتین اور بچوں سمیت 30 مسافر سوار تھے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق 4مسافروں کی لاشیں اور دو زخمیوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے جبکہ ڈوب کر لاپتہ ہونیوالے مسافروں کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122کا آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں