فا لو دے،ٹر ک،رکشے والے کے بعدمالی کا کروڑوں روپے کا اکا ؤ نٹ نکل آ،یا ایف بی آر کا ٹیکس جمع کروانے کا نو ٹس

ہفتہ 1 جون 2019 16:25

دریا خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2019ء) فا لو دے،ٹر ک،رکشے والے کے بعدمالی کا کروڑوں روپے کا اکا ؤ نٹ نکل آیا ایف بی آر کا ٹیکس جمع کروانے کا نو ٹس جا ری گز شتہ روز ایف بھی آ ر کی طر ف سے گورنمنٹ ڈگری کا لج دریا خان کے مالی عاشق حسین کو 2کروڑ 83لا کھ روپے سے زائد کی ٹر انز کیشن کر نے پر ٹیکس جمع کروا نے کا نو ٹس جا ری کر دیا عا شق حسین نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ میں گورنمٹ ڈگر ی کا لج دریا خان میں درجہ چہارم کا ملا زم ہوں بطور مالی کا م کررہا ہوں فلیکسی لو ن لے کے کر ایڈوانس سیلر ی لے کر دو کمروں کا گھر بنا یا ہے ایف بی آر کی طر ف سے نوٹس آرہے ہیں 3کروڑ روپے ما لیت کی ٹرانزکیشن کی ہے جس کا مجھے کو ئی علم بھی نہیں ہے جس نے کاروبار ٹرانزکیشن کی ہے اسکے خلا ف سخت کاروائی کی جا ئے مجھے ٹینشن سے نکا لا جا ئے میں ایک غریب انسا ن ہو ں ،مقا می شو گرمل کی طر ف سے اکا ؤنٹ استعما ل کر کے ٹرانزکیشن ہو تی رہی ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں