بھکر،کلو ر کو ٹ میں گیس سلنڈ ر پھٹنے سے دو خواتین بچوں سمیت 4افراد جا بحق، ریسکیو ذرائع

منگل 28 نومبر 2017 19:18

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2017ء) تحصیل کلو ر کو ٹ کے محلہ میں گیس سلنڈ ر پھٹنے سے دو خواتین بچوں سمیت 4افراد جا بحق ریسکیو ذرائع۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز کلو رکو ٹ کے رہا ئشی نصیر نا می شخص کے گھر گیس لیکج جا ری تھی کہ کا م کر نے کے لئے آگ جلا ئی گئی تو کمرے میں آگ بھڑ ک اٹھی اور دھما کے سے کمر ے کی چھت زمین بو س ہو گئی اور چا روں افراد ملبے تلے دب گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطا بق چاروں افراد کو ملبے سے نکا ل کر نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا جا بحق ہو نے والوں میں نصیر نا می شخص کی بیو ی ،بہن اور دو بچے شا مل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں