بھمبر، ریونیو کوآپرٹیوہاوسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 27 ستمبر کو منعقد ہوگا

پیر 21 ستمبر 2020 15:20

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء)آزادکشمیر ریونیو کوآپر ٹیوہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سردار خالد محمود نے کہا ہے کہ ریونیو کوآپرٹیوہاوسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 27 ستمبر کو منعقد ہوگا، تمام ممبران کو دعوتی کارڈ ارسا ل کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سوسائٹی کے لیے تعمیر وترقی کے حوالہ سے متعدد فیصلے کیے جائیں گے۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں