بولان، دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا،
پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات شروع
منگل 30 دسمبر 2014 14:33
بولان (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) بولان میں دہشت گردوں نے تخریب کاری کی کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے دو فٹ پٹڑی کو نقصان پہنچا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق بولان کے علاقے مشکاف میں پٹری کے کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اڑایا گیا جس سے زور دار دھماکہ ہوا اور پٹری کا دو فٹ حصہ تباہ ہو گیا تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ دھماکے کے بعد علاقے میں پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر خضدار پریس کلب محمد صدیق مینگل کو ٹارگٹ کرکے شہید کرنے کی مذمت کرتے ہیں، ..
صوبائی کوآرڈینیٹر پولیو سید زاہد شاہ کی صدارت میں ڈی سی آفس کچھی ڈھاڈر میں انسداد پولیو مہم ایوننگ ..
ڈھاڈر پریس کلب کے انتخابات مکمل کہنہ مشق سینئر صحافی عبدالفتاح بنگلزئی بلا مقابلہ صدر منتخب
بولان میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کے نئے آنے والے طلباء کے استقبال کے لیے تقریب کا انعقاد ..
ڈاکٹرز طبی پیشے کا وقار اور عزت ،برقرار رکھنا چاہیے ،عبد اللہ خان
ضلعی انتظامیہ کچھی کی حالیہ بارشوں کے باعث پیدا صورتحال پر کڑی نظر
مخالفین کی بھول ہے کہ وہ ہمارے سیاسی رفقاء بلدیاتی نمائندوں کارکنوں کو زیر عتاب لائیں گے ، سردارزدہ ..
یونین کونسل کے چیئرمینوں کے خلاف جعلی جھوٹے مقدمات اندراج کرکے رند گروپ سے توڑنے کی ناکام کوششیں
پنجرہ پل کے قریب کنٹینر خراب ہونے کے باعث سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں
محکمہ صحت کچھی کے ملازم نزیر احمد بھنگر کی مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کی جائے، بشکل خان سومرو
ایس ایچ او محمد یعقوب عباسی کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل ،ارشاد علی ایس ایچ او ڈھاڈر تعینات
ڈھاڈر میں امن وامان کی بحالی کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ،چور وں، ڈاکوئوں کا گھیرا تنگ کیا جارہا ہے ..
بولان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات