بونیرمیں موٹر سائیکل حادثہ میں دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

جمعرات 9 مئی 2019 19:42

بونیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2019ء) بونیرمیں موٹر سائیکل حادثہ میں دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔نماز جنازہ اداکردی گئی آبائی گاو،ْں میں سپرد خاک،واقعات کیمطابق بدھ کی روز عشاء کے وقت ایک موٹر سائیکل سوار جوڑ سے سوات روڈ پر جارہے تھے کہ راستے میں اسودرہ سے اچانک ایک اور موٹر سائیکل سوار نکل آیا۔

(جاری ہے)

دونوں موٹرسائیکل سوار تئیز رفتاری کی باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں حمیداللہ ولد پیر محمد خان ساکن جوڑ اور رشید خان ولد شیر محمد خان سان اسودرہ جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 22سال بتائی جاتی ہے۔دونوں کی نماز جنازہ بدھ کے روز 9بجے اداکی گئی ،اور بعد ازاں ہزاروں آشکبہار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں