بوریوالا،نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار زخمی

منگل 15 اکتوبر 2019 23:12

بوریوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار زخمی ہوگیا۔واقعات کے مطابق قاسم ولدسلطان موہل سکنہ21کے بی اپنے موٹرسائیکل پر سوار ہو کر شیخ فاضل روڈپر جارہا تھا۔

(جاری ہے)

کہ نامعلوم ڈاکوئوں نے دس ہزارروپے چھین لیے اور مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی کر کے کرفرارہوگئے۔زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیاگیا ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کرڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں