چکوال، صوبائی وزیر جنگلات کے صاحبزادے کی شادی

بدھ 16 جنوری 2019 17:40

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کے صاحبزادے کی شادی بخیرت انجام پائی جس میں سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایک ہی بیج کے تین بیوروکریٹ بھی اکٹھے ہوگئے جن میں سابق وفاقی سیکرٹری طاہر سرفراز اعوان کے علاوہ آئی جی پنجاب امجد سلیمی اور چیف سیکرٹری پنجاب محمد نسیم کھوکھر نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں