چکوال،چھپڑ بازار کے قریب سے سات بھکاریوں کو سٹی پولیس نے گرفتارکرلیا

پیر 18 نومبر 2019 19:49

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) چھپڑ بازار کے قریب سے سات بھکاریوں کو سٹی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ اے ایس آئی ثاقب رشید نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال سات اشخاص عبدالحلیم ولد رحمن، رضوان ولد منصب، عامر ولد غلام مصطفی، قلب ولد عاشق، جاوید ولد اکبر،عتیق ولد غلام شبیر، افضال ولد اقبال چھپڑ بازار کے پاس شارع عام پر لوگوں سے بھیک مانگ رہے تھے۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی ثاقب رشید نے مقدمہ درج کر کے ملزم بھکاریوں کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں