kکورونا کے تین مریض سامنے آنے پر اہل چکوال میں تشویش

اتوار 5 اپریل 2020 19:20

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2020ء) کورونا کے تین مریض سامنے آنے پر اہل چکوال میں تشویش پیدا ہوگئی ہے مگر اس پس منظر میں کورونا کو چکوال اور بوچھال لانے والی خاتون رضیہ بیگم روبصحت ہوگئی ہے اور اس کو پمز ہسپتال اسلام آباد سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بوچھال کلاں کی جن دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کے روبصحت ہونے کے بھی امکانات ہیں جبکہ75سالہ احمد رشید کے بارے میں بھی اسے خطرے سے باہر بتایا جاتا ہے مگر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اس کے علاوج پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں