چیچہ وطنی،نامعلوم چور نوجوان کی قیمتی موٹر سائیکل لے گئے

ہفتہ جون 21:43

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جون2017ء) نامعلوم چور نوجوان کی قیمتی موٹر سائیکل لے گئے ۔رپورٹ کے مطابق نامعلوم چور بلدیہ ہال کے باہر کھڑی وقار احمد کی موٹر سائیکل نمبر 6380-SLKمالیت ایک لاکھ پانچ ہزار روپے چوری کرکے لے گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سٹی نے وقار احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments