لیبر ڈیپارٹمنٹ چنیوٹ کی طرف سے چائلڈ لیبر بچوں میں مفت کتابیں اور کاپیاں تقسیم

اتوار 14 اکتوبر 2018 21:10

چنیوٹ۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء)لیبر ڈیپارٹمنٹ چنیوٹ کی طرف سے چائلڈ لیبر بچوں میں مفت کتابیں اور کاپیاں تقسیم کی گئی تفصیلات کے مطابق آغوش گرائمرایلیمنٹری سکول اور ضیاء القمر سکول جامعہ آباد میں لبیر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے طلبا و طالبات میں مفت کتابیں اور کاپیاں تقسیم کی گئی۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں