چنیوٹتیز رفتار ڈالے نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی ،تین افراد شدید زخمی

منگل 22 جنوری 2019 18:40

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) تیز رفتار ڈالے نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی تین افراد شدید زخمی۔

(جاری ہے)

رائو باغ کے قریب ڈالے نے سٹرک پر کھڑے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار تین افراد کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار سبطین عباس، عاطف عباس،اور حاجی احمد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں