چنیوٹ،گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیموں نے بر وقت قابو پا لیا

منگل 13 اگست 2019 20:15

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2019ء) گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیموں نے بر وقت آگ پر قابو پا لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قمر ٹائون کے علاقہ میں گھر میں پڑے ہوئے سلنڈر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی امداد ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں