چنیوٹ ،تیز رفتار ڈمپر اور کار میں تصادم د و افراد شدید زخمی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:05

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) تیز رفتار ڈمپر اور کار میں تصادم سے د و افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

جھمرہ روڈ کوٹ خدا یار کے قریب ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار طار ق رشید ، فراز عمر شدید زخمی ہو گئے وقوعہ کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد دی ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں