ڈمپر کی کار کو ٹکر چار افراد شدید زخمی

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:30

چنیوٹ۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) فیصل آباد روڈ پر ڈمپر کی کار کو ٹکر چار افراد شدید زخمی کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی تفصیلات کے مطابق جھوک موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر اور کارمیں خوفناک تصادم کے بعد چار افراد محمد ظفر اللہ، طالب، کاشف اور عابد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں