ٹرک ، موٹرسائیکل تصادم، پچپن سالہ شخص جاں بحق، دوافرادشدیدزخمی

منگل 11 دسمبر 2018 20:31

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) پینسرہ روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، پچپن سالہ شخصجاں بحق، دوافرادشدیدزخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیم پل پینسرہ روڈ پر تیزر فتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ظاہرے خان ولد اسلم خان موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں