چنیوٹ، نہری پانی چوری کرنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 17 اگست 2019 20:51

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) نہری پانی چوری کرنے پر ملزم کے خلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ چک نمبر140میں ایس ڈی او ریاض الحق کینال امین پورنے کٹ لگا کر سرکاری پانی چوری کرنے پر ملزم فیض کے خلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج کروا دیا ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں