چنیوٹ،دو ٹریفک حادثات میں15سالہ بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

ہفتہ 30 جولائی 2022 17:29

چنیوٹ،دو ٹریفک حادثات میں15سالہ بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی
چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2022ء) دو ٹریفک حادثات میں15سالہ بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

پہلا حادثہ فیصل آباد روڈ نزد لونا موڑ دو ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک ڈمپر کے ٹاپے پر سوار 15سالہ بچہ کاشف علی ولد مشتاق گر کرموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ،جبکہ اس کے ہمراہ ڈمپر پر سوار 20سالہ اللہ وسایا ولد بشیر اور 36سالہ محمد اویس ولد نذر محمد شدید زخمی ہوگئے۔ تینوں کا تعلق ضلع قصور سے تھا۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں