چترال ،پی ٹی سی ایل نے تجاوزات ہٹا کر اپنی زمین واگزار کر الی

اتوار 21 اپریل 2019 13:10

چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کے عملہ نے چترال بازار میں ٹیلیفون Exchangeسے متصل ہسپتال روڈ کی جانب کافی عرصے سے قبضہ کرنیوالوں کو ہٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

PTCL کے دفتر کے ساتھ تجاوزات کر کے عرائض نویس، ہارڈوئیر کی دکان، جوتوں کی دکان، کباڑی، چائے کا ہوٹل اور دو عدد کمرے بھی بنائے گئے تھے جنکو پی ٹی سی ایل کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے ہٹا دیا ہے

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں