چترال ، دروش اڈہ کے بالمقابل سپر مارکیٹ میں ایک اور یوٹیلٹی سٹور کا افتتاح
بدھ 17 مئی 2017 23:42
(جاری ہے)
افتحارالدین نے اس بات پر نہایت افسوس کا اظہار کیا کہ تورکہو روڈ اور دیگر منصوبوں کیلئے صوبائی حکومت باالکل تعاون نہیں کرتے ۔
خود بھی کچھ نہیں کرتے اور مرکز کی طرف سے ترقیاتی منصوبوں میں بھی رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مالک جائداد ونگ کمانڈر ریٹائرڈ فرداد علی شاہ جو پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رکن بھی ہے کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہایت مناسب کرایہ پر یہ سپر مارکیٹ یوٹلٹی سٹور ادارے کو کرائے پر دیا حالانکہ ان کے مقابلے میں دیگر پارٹی اس سے زیادہ کرایہ دینے پر تیار تھے۔ انہوںنے اس موقع پر عمران خان کو بھی حراج تحسین پیش کیا جو ملک کی نظام کی بہتری کیلئے کام کرتا ہے۔ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے ریجنل منیجر شفیق علی خان کا کہنا ہے کہ چترال میں کل 49 یوٹلٹی سٹورز ہیں اور تین فرنچائز ہیں اور اس سپر مارکیٹ یوٹلٹی سٹور کے کھولنے مقصد یہ ہے کہ یہ اڈہ کے بھی قریب ہے اگر کوئی گاہک سودا خریدے تو قریب ہی اڈہ ہے یہاں سے گاڑی میں ڈال کر اپنے گھر پہنچا سکتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ ہمارے ارباب احتیار کی حواہش ہے کہ چترال کے نہایت دور آفتادہ اور پسماندہ علاقوں میں بھی یوٹلٹی سٹور کھول دئے جائے تاکہ عوام کو سستی اور معیاری چیزں دستیاب ہو۔فرید احمد جو سٹور سے سودا خریدنے آیا تھا کا کہنا ہے کہ ان یوٹلٹی سٹوروں کی وجہ سے عام دکاندار بھی ان کے دکانوں میں رکھے گئے چیزوں کی قیمتیں زیادہ نہیں بڑھاتے کیونکہ ان کے مقابلے می جب سٹور میں سستی چیزیں ملتی ہیں تو لوگ کیوں ان سے مہنگی نرح پر چیزیں خریدے۔ افتتاح کے موقع پر کثیر تعداد میں علاقے کے عمایدین بھی موجود تھے جنہوںنے اس سپر مارکیٹ یوٹلٹی سٹور کے کھولنے پر خوشی کا اظہار کیا۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپر چترال جاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور حادثے کا شکار ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چھلانگ لگا کر جان بچائی
چترال ،پولیس نے سوئٹرزلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پہاڑی چوٹی پر ریسکیو کرکے جان بچا لی
جشن قاقلشت فیسٹیول کی اختتامی تقریب (کل) منعقد ہوگی
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
امریکی خاتون نے اپر چترال بونی کے پولو پلیئر انور ولی کیساتھ شادی کرلی
سہ روزہ جشن کاغلشٹ (آج )سے کاغلشٹ کے سبزہ زار میں منایا جائیگا ،تمام دوایتی کھیل کھیلے جائیں گے
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی