فرنٹیر کور تفتان رائفلز کی جانب سے تنگ کچاو میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:32

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) فرنٹیر کور تفتان رائفلز کی جانب سے تنگ کچاو میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایف سی زرائع کے مطابق فرنٹیر کور تفتان رائفلز نے تفتان کے علاقے کلی تنگ کچاو میں ایک روزہ فری میڈیکل لگایا جس میں میل فی میل بچوں سمیت 272 مریضوں کا مفت طبی چیک اپ کیا اور انھیں مفت ادویات بھی تقسیم کیئے فر ی میڈیکل کیمپ میں 77 میل 92 فیمیل 103 بچوں کے طبی چیک اپ اور ادویات دیئے

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں