ڈیرہ بگٹی میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بدھ 20 جولائی 2022 16:50

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2022ء) ڈیرہ بگٹی میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہزاو ڈھنڈ میں آٹھ سالا بچہ فیض محمد نامی شخص نہا تے ہوئے پائوں پھسل نے سے پانی میںگر کر جاںبحق ہوگیا ،لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاںضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں