وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ نورانی کے قریب حادثے میں 17 افراد کے جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعہ 12 اپریل 2024 22:05

بیکڑ/ ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ نورانی کے قریب حادثے میں 17 افراد کے جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حادثہ انتہائی المناک تھا جس پر دلی دکھ ہوا وزیر اعلٰی بلوچستان نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں