ڈیرہ بگٹی ،آسمانی بجلی گر نے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2024ء) ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے لینڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے یاسین نا می شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ںضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں