ڈیرہ بگٹی پولیس کی کارروائی، مفرور ملزم گرفتار،تفتیش شروع

پیر 22 جون 2020 22:52

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2020ء) ڈیرہ بگٹی پولیس کی کارروائی مفرور ملزم گرفتارتفتیش شروع پولیس کے مطابق ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عطاء الرحمن ترین کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے پولیس ڈیرہ بگٹی محمد بلال نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کے نامزد مفرور ملزم مقدمہ فرد نمبر 16/2020 بجرم زیر دفعہ*337A(2)-504-147-149PPC* ورنا بگٹی کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں