ڈیرہ غازی خان،ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین خراب
منگل 27 جنوری 2015 17:14
ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء)ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایک ماہ سے ایکسرے اور مشین خراب شدید زخمی مریضوں کو پرائیویٹ سنٹروں پر ریفر کیا جا رہا ہے۔وارڈ سرونٹ اور ہسپتال عملہ پرائیویٹ سنٹروں سے کمیشن مکا کر مریضوں کو کنگال کر رہا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تقریباََ 17لاکھ سے زائد کی آبادی والے شہر ڈیرہ غازی خان کے باسیوں کے لیے موجود ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں گذشتہ ایک ماہ سے شدید زخمی و دیگر مریض اپنی بیماری کی تشخص کیلے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔
ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے جبکہ ضلعی گورنمنٹ نے ہسپتال کیلے کروڑوں روپے کا بجٹ منظور کرنے کے باوجودہسپتال میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے غریب مریضوں کو ادویات بھی ہسپتال میں میسر نہیں حتیٰ کہ زخمیوں کے ایکسرے اور الٹراساؤنڈ کے لیے وارڈ سرونٹ اور عملہ پرائیویٹ کلینک سے کمیشن وصول کرتا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ فوری ہسپتال کی حالت کو بہتر کیا جائے۔ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمسن طالب علم پراستاد کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او کا نوٹس
آر پی او ڈیرہ غازی خان کا 3 معصوم بچوں کو تیز دھار آلہ سے زخمی اور آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس ،رپورٹ طلب ..
ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو ا?گ لگادی
ڈیرہ غازی خان ، خالہ نے تیز دھار آلے سے تین کم سن بھانجوں کو زخمی کر کے آگ لگا دی، تشویشناک حالت میں ہسپتال ..
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا،قیدیوں سے مسائل دریافت ..
صوبے کی تمام بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر جدید سہولیات اور اسلحہ فراہم کریں گے،سیکرٹری داخلہ پنجاب
تونسہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کر لی
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈیرہ غازی خان نے امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں فالج سے متاثرہ افراد کے علاج معالجہ کیلئے پنجاب کا دوسرا سٹروک سنٹر قائم ..
ڈیرہ غازی خان،جھنگی چیک پوسٹ پر کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 جوان زخمی
ڈیرہ غازی خان میں انسداد پولیو مہم جاری
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے