ڈیرہ غازی خان،جھنگی چیک پوسٹ پر کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 جوان زخمی
ْ15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاکر مختلف اطراف سے شدید حملہ کیا، ترجمان
بدھ 1 مئی 2024 13:48
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ 15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاکر مختلف اطراف سے شدید حملہ کیا، دہشتگردوں نے حملے میں راکٹ لانچرز، ہینڈگرینڈ، لیزر لائٹ گنز سمیت جدید اسلحہ استعمال کیا، دہشتگرد جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے تعینات اہلکاروں کویر غمال بنانا چاہتے تھے۔
ترجمان پولیس کے مطابق زخمیوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران، کانسٹیبلز عامر، عاشق زین، رحمت اللہ، ثنااللہ اور ایلیٹ کانسٹیبل طارق شامل ہیں جبکہ شدید زخمی ایلیٹ کانسٹیبل شاہد منظور کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 14 جنوری کو ضلع تونسہ شریف کی تحصیل وہوا کی جھنگی پولیس چوکی پر دو موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ غازی خان پولیس نے 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر کسٹم ..
ڈیرہ غازی خان پولیس کی سمگلرز کے خلاف کارروائی ، بھاری مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد کرلیا
ڈیرہ غازی خان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، ضلع بھر میں ہونے والے جرائم کی صورت ..
ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا پولیس خدمت مرکز و ڈرائیونگ سکول تونسہ کا دورہ
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارا مورال پست نہیں کرسکتیں، ڈی پی او
آر پی او ڈیرہ غازی خان نے 68 پولیس ملازمین کو بحال کر دیا
ڈیرہ غازی خان پولیس نے 7ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا
ایم پی اے محمد حنیف پتافی کا دورہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ ، سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کا ..
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کا گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر1 کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا
ڈیرہ غازی خان پولیس نے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کرکے کسٹم حکام کے حوالے کر دی
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ