ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کو کھلا چیلنج کہ آئیں ڈیرہ غازی خان دورہ کریں جو ن لیگ کے دور حکومت میں گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، زرتاج گل
محمد علی ہفتہ 18 مئی 2024 00:55
(جاری ہے)
یلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹپریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ایلیٹ فورس کے یونیفارم میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کر کے جتنی خوشی آپ کو ہو رہی ہے اتنی ہی خوشی مجھے ہو رہی ہے۔
یہ انتہائی مشکل 6 ماہ کی ٹریننگ تھی، 800 بچے کامیاب ہوئے جن میں 70 خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پریڈ کے معائنے کے دوران آپ کے چہرے پر پاکستانیت دیکھ کر مجھے بطور وزیراعلیٰ انتہائی حوصلہ ملا۔ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے جس میں ابھی تک 17 ہزار نوجوان ٹرینڈ ہوئے۔ آپ سے اظہار یکجہتی کے لیے میں ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہن کرآئی ہوں۔ آپ لوگ قوم کے ان چند خوش قسمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے ہیں جن کو یہ وردی پہننا نصیب ہوئی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ایلیٹ فورس کی پاس آؤٹ ہونے والی خواتین کو خصوصی طور پر شاباش دیتی ہوں۔ سی ایم ہاؤ س کی طرف سے پاس آؤٹ ہونے والوں کے لیے خصوصی کیش پرائز بھجواؤں گی۔ پاس آؤٹ ہونے والی خواتین کے والدین کومبارکباد دیتی ہوں جنہوں نے اپنی بچیوں پر اعتماد کیا اور انہیں ملک کی خدمت کے لیے وقف کیا۔ جب یہ بچیاں قوم کے بیٹوں کے ہمراہ شانہ بشانہ اپنے فرائض ادا کریں گی تو قوم کو ان پر فخر ہوگا۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا ڈیرہ غازی خان کا ایک روزہ دورہ، قبائلی علاقے میں ہسپتالوں کا جائزہ لیا
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کی طرف سے پولیس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو سرٹیفکیٹ ،انعامات ..
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ریونیو اہداف کی حصولی میں ناکامی، دستاویزات غائب
ڈیرہ غازیخان میں محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام "پری میریٹل کونسلنگ" کے عنوان سے سیمینار
آر پی او ڈیرہ غازی خان نے مظفر گڑھ کے علاقہ جتوئی میں مبینہ تشدد اور آگ لگنے سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں ،10ہزار لٹر مضر صحت دودھ تلف
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس
صوبائی وزیر آبپاشی کا ڈیرہ غازی خان کا دورہ ،ترقیاتی کام کا جائزہ لیا
پولیس اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے ،جرائم کی نشاندہی کرنے میں میڈیا نے ہمیشہ بھر پور کردار ادا کیا ..
ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان کی زیرصدارت خسرہ اورصحت کے شعبہ سے وابستہ مسائل کے حوالے سے اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام کلاسیکل موسیقی نائٹ کا اہتمام
ڈی جی خان ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عیدالاضحی کے انتظامات کا آغاز، عید کے چھوٹے بڑے 1384اجتماعات ہونگے
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق