ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخانکاٹیچنگ ہسپتال کا دورہ،طبی سہولیات کا جائزہ لیا

ہفتہ 22 جون 2019 18:34

ڈیرہ غازیخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی اور دیگر وارڈ میں داخل مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے انہیں فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ ہسپتال میں داخل مریضوں کو تمام ادویات مفت فراہم کی جائیں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کیلئے موجود ادویات ہی تجویز کی جائیںاور صفائی،دیگر سہولیات کا خیال رکھا جائے۔اس موقع پر ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر شاہدسلیم بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں