ڈیرہ‘ گومل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ،ایم فل کے دا خلہ فارم جمع کرا نے کے شیڈو ل میں 2 دن کی توسیع
پیر 6 اپریل 2015 18:16
ڈیرہ اسماعیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر میجر جنر ل (ر ) حامد شفیق ہلا ل امتیا ز ملٹر ی نے پی ایچ ڈی ،ایم فل کے دا خلہ فارم جمع کرا نے کے شیڈو ل میں دو دن کی توسیع کر دی ہے ڈائریکٹر ایڈمشن شیخ شفیق الرحما ن کی جا نب سے جا ری اعلانیہ کے مطا بق شیڈو ل میں توسیع امیدوارو ں کی سہولت کیلئے کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ نئے شیڈو ل کے تحت پی ایچ ڈی ، ایم فل داخلہ کے خواہشمند امیدواران 9اپریل تک سٹی کیمپس میں قائم شعبہ ایڈمشن میں داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس کو چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب شہزاد عرف گگلا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان،نامعلوم ملزمان نے 17سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
نامعلوم ملزمان نے 17سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
90 کلو گرام چرس برآمد کے مقدمہ میں دو مجرمان کو عمر قید اور دس دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
مستحقین 875خاندانوں جبکہ کھوئی بہارا میں 400نادار و مستحقین خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم
موضع شاہنواز میں دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق 7افراد زخمی
نامعلوم چور ٹاور کو گرا کر جنریٹر، سولر اورلاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے
پاکستان ورکرز فیڈریشن بنوں ریجن کے زیر اہتمام یکم مئی’’یوم مزدور‘‘ کے حوالے سے ریلی کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان،دو خواتین منشیات سمگلروں سے ساڑھے 9کلو سے زائد چرس آبر مد ، مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان،ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے موٹرسائیکل پر گھر جانے والے بھائیوں میں سے ایک بھائی جاں بحق ..
مغوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع جنوبی وزیرستان کوبحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے،کمشنر ڈیرہ
”سلام گزار انٹرنیشنل ادبی فورم “کی جانب سے 7واں سالانہ محفل مسالمہ کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے