ڈیرہ اسماعیل خان،درابن خورد اڈا کے قریب موٹرسائیکل اورگاڑی کا تصادم ،موٹرسائیکل سواربھائی جاں بحق ،دوسرازخمی

ہفتہ 23 مارچ 2019 17:34

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) درابن خورد اڈا کے قریب موٹرسائیکل اورگاڑی کے تصادم میں موٹرسائیکل پر سوارایک بھائی جاں بحق جب کہ دوسرازخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں درابن خورداڈاپرموٹرسائیکل اورگاڑی کے تصادم میں موٹرسائیکل پر سوارآصف جان نامی بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ دوسرابھائی یوسف زخمی ہوگیا جس کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں