ڈیرہ‘ ریٹائرڈپرنسپل ایلیمنٹری کالج حاجی عبدالرحمن خان کو سپرد خاک کر دیاگیا
اتوار 1 مارچ 2015 16:06
ڈیرہ اسماعیل خان(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)ریٹائرڈپرنسپل ایلیمنٹری کالج حاجی عبدالرحمن خان کی نمازجنازہ عیدگاہ کلاں میں اداکی گئی۔نمازجنازہ مولاناحماداللہ فاروق نے پڑھائی۔
(جاری ہے)
نمازجنازہ میں سابق ضلع ناظم حاجی عبدالرؤف‘ہارون اعوان ایڈووکیٹ‘مسلم لیگ ن کے امیدوارصوبائی اسمبلی سردارقیضارخان میانخیل‘مسلم لیگی رہنماڈاکٹرعبداللہ ظفری‘انجمن تاجران شرقی سرکلرروڈکے صدرچوہدری جمیل احمد‘سابق امیدوارصوبائی اسمبلی ملک قیوم حسام‘سابق ناظم محمدحنیف پیپاایڈووکیٹ‘جماعت اسلامی کسان بورڈکے صدرحافظ محمدرمضان‘سینئرصحافیوں‘ایس ای محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سمیت محکمہ سی اینڈڈبلیواورمحکمہ پبلک ہیلتھ سمیت دیگرسرکاری اداروں کے سربراہان واہلکاران نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
بعدمیں مرحوم کوانکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔حاجی عبدالرحمن خان ایکسین پبلک ہیلتھ مسعودالرحمن‘اخترالرحمن اورعبیدالرحمن کے والد‘محکمہ سی اینڈڈبلیوکے ایس ڈی اوحاجی جاویدرحیم کے چچااورسینئرصحافی محمدریحان اورریٹائرڈفوجی محمدجمیل کے سسرتھے۔مرحوم کی رسم قرآن خوانی آج بروزسوموارصبح دس بجے صدربازارمیں اداکی جائیگی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ترجیحات میں ..
ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا
ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد ..
ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
گومل یونیورسٹی اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سےشجرکاری مہم کا افتتاح
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت