ڈیرہ اسماعیل خان نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر سہولت کار بھائی کو گرفتار کر لیا، اسلحہ بر آمد

ہفتہ 25 فروری 2017 21:45

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) صدر پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر اسکے سہولت کار بھائی کو گرفتار کر لیا۔بڈھ میںکاروائی کے دوران 2پستول اور دو درجن سے زائد کارتوس برآمد کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے بڈھ میںاشتہاری ملزم رمضان کو پناہ دینے پر اسکے بھائی شیر زمان کو گرفتار کر لیا ،دوسری کاروائی میں غلام ربانی اور فضل الرحمن سے دو پستول اور 39کارتوس برآمد کر لئے۔پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں