یونیورسٹی آف مالاکنڈ، محمد سلیمان نے ایم فل مقالے کا دفاع کرلیا

جمعہ 22 ستمبر 2023 18:11

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2023ء) ایم فل سکالر برائے بائیو ٹیکنالوجی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے ، ایم فل اسکالر برائے بائیو ٹیکنالوجی محمد سلیمان نے اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کرلیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مقالے کا دفاع ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ بائیو ٹیکنالوجی، یونیورسٹی آف ملاکنڈ ڈاکٹر نادر زمان کی نگرانی میں کیا۔  بیرونی ممتحن ڈاکٹر محمد علی، اسسٹنٹ پروفیسر، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد تھے۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں