شرمائی پن بجلی منصوبہ پر تعمیراتی کام جاری ،

منصوبہ پانچ سال میں مکمل ہوگا

ہفتہ 9 ستمبر 2017 14:23

شرمائی پن بجلی منصوبہ پر  تعمیراتی کام جاری ،
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 ستمبر2017ء) دیر بالا میں شرمائی پن بجلی منصوبہ پر تعمیراتی کام جاری ، منصوبہ پانچ سال میں مکمل ہوگا،150 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا ۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا توانائی کی ترقی کے ادارے کے مطابق منصوبہ 45 ارب روپے کی لاگت سے پانچ سال میں مکمل کیاجائے گا ۔منصوبے میں بجلی کی پیداوار کیلئے دریائے پنجگورہ کے پانی کا رخ موڑنے کیلئے سات کلومیٹر طویل سرنگ کی تعمیر بھی شامل ہے ۔منصوبہ تکمیل کے بعد ایک سو پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں