اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کا تقرر ایک آئینی ضرورت ہے، گزشتہ چار ماہ سے یہ عہدہ خالی پڑا ہے، حکومت چیئرمین کا تقر ر نہ کرکے آئین سے انحراف کررہی ہے
امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی علماء اور وکلاء کے وفود سے ملاقاتوں میں گفتگو
بدھ 5 اپریل 2017 22:36
(جاری ہے)
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اپنے لبرل ایجنڈے کی تکمیل کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کی افادیت کو کم کرنا چاہتی ہے تاکہ قانون سازی کے اندر اسلامی نظریاتی کونسل کے کردار کو کم کیا جاسکے تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری تھی کہ جس طرح کام کو جاری رکھنے کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک قائم مقام چیئرمین کا تقرر کرکے آئینی ضرورت کو پورا کیا گیا اسی طرح اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی خالی آسامی کو بھی پر کیا جاتالیکن چار ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی حکومت نے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر اس سے پہلو تہی کررہی ہے ۔سینیٹر سراج الحق نے حکومت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت آئینی بحران پیدا کرنے سے باز رہے اورآئینی بحران کی مرتکب نہ ہو،ملک کسی آئینی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،حکومت فی الفوراسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے آئینی منصب پر کسی اہل اور دیانتدارفرد کا تقرر کرے تاکہ نظریہ پاکستان کے تقاضوں کو پورا کیا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوتعینات ڈی پی او دیر لوئر مظہر اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی