لوئردیر،ڈی سی لوئردیرنے سب ڈویژن لعل قلعہ اور لاجبوک میں دو دن کے لئے اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 لگایا

بدھ 15 ستمبر 2021 13:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2021ء) ڈی سی   لوئردیرنے سب ڈویژن لعل قلعہ اور لاجبوک میں دو دن کے لئے اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 لگایا۔

(جاری ہے)

دو دن تک موٹرسائیکل سواری، اسلحہ کی نمائش، اور پٹاخوں پر مکمل پابندی ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر پالین کیپٹن ریٹائرڈ عون حیدر گوندل نے آج سب ڈویژن لعل قلعہ اور لاجبوک میدان کے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ 15/9/2021 سے 16/9/2021  تک موٹر سائیکل سواری، فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور پٹاخوں پر دیر دفعہ 144 مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں