دیر لوئر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری

جمعرات 17 مارچ 2022 14:28

دیر لوئر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2022ء) دیر لوئر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرضلع دیر پائین کیپٹن ریٹائرڈ عون حیدر گوندل کے ہدایات کے روشنی میں آج  اسسٹنٹ کمشنرز ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ان نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف159  کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جبکہ انہوں نے آج 10000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں