دیربالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری

جمعہ 5 جنوری 2018 20:14

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) دیربالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری ہے۔احتجاج کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

دیربالا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف آل ٹرانسپورٹرز کی کال پر احتجاج کرتے ہوئے گاڑیاں اسٹینڈ میںکھڑی کردی۔ ٹرانسپوٹرزکا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافے کے تناسب سیکرایہ بھی بڑھانے جائے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات نہ ماننے تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔ ہڑگال کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں