کپا س کی آخر ی چنا ئی کے بعد نقصا ن رساں کیڑوں کا تدار ک ضرور ی ہے، زرعی ما ہر ین

پیر 24 ستمبر 2018 16:00

سلانوالی۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) ز رعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ کپا س کی آخر ی چنا ئی کے بعد کیڑوں کا تدا ر ک اشد ضروری ہے کیو نکہ کپا س کے کیڑے کپاس کی فصل کے بعد کسی نہ کسی صورت میںدوسر ی متبا دل میزبا ن فصلوں، جڑ ی بو ٹیوں اور پودوں وغیر ہ پر اپنی نسل کو قائم رکھتے ہیں ،یہ کیڑے کپا س کی فصل کی باقیا ت اورفصل کے بعدخالی کھیتوں میں مو جو د رہتے ہیں ٴْجو سرد یوں کے بعد موسم بہارمیں سازگارماحول ملنے پرافزائش نسل کرکے آئندہ فصل پر حملہ آورہوتے ہیں، کپا س کی آخری چنا ئی کے بعد ا ن نقصان دہ کیڑوں کیخلاف عملی تدا بیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے تا کہ آ ئند ہ فصل پر ان کے حملہ کی شدت کو روکا جاسکے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں