فیصل آباد،پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں کا مختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ ،بعض کونوٹسز جاری

جمعہ 24 فروری 2017 12:58

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2017ء) پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں نے فیصل آباد میںمختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لیااوربعض کونوٹسز جاری کئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر جنا ح ٹا ون ،تا ند لیا نو الہ ،اقبال ٹا ون ، لا ئلپو ر اور جھمرہ کی ٹیموں نے کارروائی کے دوران چکن و نان شاپ، ہو ٹلز ، سویٹس اینڈ بیکرز،دودھ لے جانے والی گاڑیوں،ناشتہ پو ائنٹس اورپکوان سنٹر زکوحفظا ن صحت کے منا فی ما حو ل پر کا م کر نے ، زائد المیعاد اشیا ء کے لیے علیحد ہ ر یکس نہ ہو نے ،خو را ک کو ز مین پر سٹور ر کرنے اور خو را ک کو ڈھانپ کر نہ ر کھنے پر نوٹسز جاری کئے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں