بجلی بند رہے گی

پیر 16 جولائی 2018 23:53

فیصل آباد ۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث18جولائی کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے بیرانوالا ،چناب نگر ،جھوک مالیاں ،جھنگ روڈ ،آسیاں ،فیصل آباد روڈ،معظم شاہ ،آسیاں اورلاہور روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عیدگاہ روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے لیاقت آباد ،بکر منڈی،لکڑمنڈی ،شیخ کالونی ،نیاب ون ،علی ہائوسنگ،افغان آباد اور جھنگ روڈ فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ اور رحمان آباد فیڈر صبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شالیمار فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے فیصل (شیخوپورہ روڈ) اور پیراڈائیز فیڈر صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے حسن لمیٹڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 220 کے وی سمندری روڈ گرڈاسٹیشن کے مان پور فیڈرصبح آٹھ سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ اسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک 132 کے وی گوجرہ گرڈاسٹیشن کے کٹھور اور حمزہ بورڈ فیڈرصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی شور کوٹ روڈ گرڈاسٹیشن کے درخانہ اور جڈالہ فیڈر صبح آٹھ سے دن دس بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے رحمت آباد اور اشرف آباد فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں