ملک بھر میں عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی بھر پور طریقے سے منایا گیا
پیر 15 اکتوبر 2018 18:18
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ نی1964 ء میں نابینا افراد کے حقوق کے تحفظ کا بل منظور کرتے ہوئے ہر سال 15 اکتوبر کو سفید چھڑی کے تحفظ کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں خصوصی بچوں کی تعلیم وتربیت کیلئے گورنمنٹ اور این جی اوز کے تحت تقریبا 200 ادارے خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ حکومت پنجاب اس سلسلہ میں مزید بہتر اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ خصوصی بچوں کومراکز میں مفت داخلہ وتعلیم وتربیت،کتب،یونیفارم کے علاوہ ماہانہ دو سو روپے وظیفہ اور فری ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ اعلی تعلیم کیلئے لاہور اور بہاولپور میں گورنمنٹ ڈگری کالج آف سپیشل ایجوکیشن قائم کئے گئے ہیں اور لاہور ہی میں نابینا طلبہ کے اساتذہ کیلئے کالج ڈپلومہ اور پوسٹ گریجوایٹ سطح کے کورسز کروائے جا رہے ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ لاہور اور بہاولپور میں جدید بریل پرنٹنگ پریس قائم کئے جائیں گے ۔دریں اثناء فیصل آبا دمیں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری عبدالحمید ڈی ای او سپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ یہ بہت قیمتی لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے بے انتہاء صلاحیتوں سے مالا مال کیا ہے حتیٰ کہ فیصل آباد کے ڈاکٹر ماجد نے سی ایس ایس میں بھی شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو نابینا ہونے کے باوجود عزم و استقلال کی اعلیٰ مثال ہیں۔ انہوںنے کہا کہ بینائی سے محروم بچوں کو آپ کا تعاون چاہیے جس سے یہ بچے بہت آگے جا سکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ یہ نابینا بچے بھی ہماری قوم کا مستقبل ہیں۔سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان نے اس موقع پر کہا کہ اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے کہ بچے اچھی پر فارمنس دے رہے ہیں لہٰذا ان بچوں کی تربیت نیکی اور ہمارے لئے راہ نجات کا ذریعہ ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم والدین سے ہر طرح کا تعاون کریں گے اس لئے قدرتی معذوری کے باعث والدین بچوں کیلئے گھبرائیں نہیں ۔ انہوںنے کہا کہ والدین اللہ کی رضا پر راضی ہوں کیونکہ یہ اللہ کانظام ہے نیز یہ بچے کسی سے بھی کم نہیں اور ہم ان کیلئے ہر قسم کے فنڈز دینے کیلئے تیار ہیں ۔ انہوںنے بچوں کے نظم و ضبط پر بھی زبر دست مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٴْوفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان
کاشتکاردور دراز علاقو ں میں ترسیل کےلئے کچے ٹماٹر برداشت کریں،ماہرین زراعت
ْوفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے نظریات میں پردہ نہیں پہاڑ حائل ہے،مولانا عبدالغفور حیدری
پاسکونے پنجاب کی 141میں سے13تحصیلوں کا انتخاب کرکے گندم کی خریداری مہم شروع کردی ہے،وفاقی وزیر صنعت،پیداوارو ..
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد کی زیر صدارت اجلاس
کمشنرفیصل آباد کی زیر صدارت خصوصی تعلیمی اداروں کے اموربارے اجلاس کا انعقاد
ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں ،عمر ایوب
شہید ہمارے لوگ ہوئے ،ہم کیوں معافی مانگیں،عمر ایوب
فیصل آباد میں بند گھر سے 60 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
فیصل آباد، محکمہ ماحولیات نے 2 سٹیم بوائلرز سیل کرکے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا
فیصل آباد پولیس اور نیشنل ہسپتال میں علاج معالجہ کی رعایتی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ