ٴْوفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان
۳کسانوں کو معیاری بیج ، زرعی ادویات ، کھاد سبسڈائز نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے فئیر پرائس شاپس قائم کی جائیں ًسابق وفاقی وزیر کا حلقہ این اے 97کے مختلف علاقوں کا دورہ ،مختلف برادریوں کے عمائدین سے ملاقاتیں کیں
اتوار 12 مئی 2024 17:15
(جاری ہے)
اپنی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے ساتھیوں کے ہمراہ حلقے میں انتقال کر جانے والوں کے عزیز و اقارب سے ملاقات کر کے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا کہ ہم نے کسان کے مسائل کے حل اور زراعت کی ترقی کیلئے قابل عمل منشور پیش کیا ہے ۔ اگر حکومت کسان کا بوجھ بانٹنا چاہتی ہے تو مختلف علاقوں میں فیئر پرائس شاپس قائم کر کے کسانوں کو تصدیق شدید معیاری بیج ، زرعی ادویات اور کھاد سبسڈائز نرخوں پر فراہم کئے جائیں ، موجودہ حالات میں وئیر ہائوسز کے منصوبے کو فعال کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کسان فصل کی صحیح قیمت نہ ملنے پر اسے حکومتی گوداموں میں محفوظ کر کے آئندہ کی فصل کی تیاری کیلئے قرض لے سکے اور فصل فروخت ہونے پر قرض کی واپسی کر دے ، یہ حقیقت میں کسان کی بہت بڑی خدمت ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، جھنگ روڈ پر 64پلی کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث علی سائزنگ میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل ..
yفیصل آباد : نوسرباز نے نشہ آور چنے کھلا کر پردیسی کو لوٹ لیا
لله*روزگار کی فراہمی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت آئی ٹی کے ادارے قائم کئے جائیں‘ ہمایوں اختر ..
محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام علماء کرام کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد
عیدالاضحی پر ضلع بھر میں مختلف مقامات پر7 مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی،ڈپٹی کمشنرفیصل آباد
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دودھ کی اہمیت کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا
محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کامشورہ
روزگار کی فراہمی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت آئی ٹی کے ادارے قائم کئے جائیں‘ ہمایوں اختر خان
ایف ڈی اے انتظامیہ کی طر ف سے مختلف اداروں/محکموں کو 224 غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کو یوٹیلٹی سروسز فراہم ..
شعبہ صحافت میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ خدمات انجام دے رہی ہیں،کمشنر سلوت سعید
فیصل آباد،گرمی کی شدت بھی لائل پور میوزیم کی رونقیں ماند نہ کر سکی .ڈی پی ایس تاندلیانوالہ کے اساتذہ ..
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پی آئی اے کی جانب سے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
-
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا